پرائیویسی پالیسی

پاکستانی پریس ڈاٹ کوم – ہم جانتے ہیں کہ آپ کی ذاتی معلومات کی رازداری اہم ہے- پاکستانی پریس وزٹ کرنے پے جو پرسنل معلومات ہم محفوظ کرتے ہیں ان سب کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں. یاد رہے ہم کسی بھی قاری کی ذاتی معلومات کسی بھی تھرڈ پارٹی ویب سائٹ کو نہ تو فراہم کرتے ہیں ناہی بیچتے ہیں

لاگ فائلز

تمام دوسری ویب سائٹس کی طرح ہم بھی لاگ فائلز کے اندر موجود معلومات کا استمال کرتے ہیں
لاگ فائلز کے اندر جو معلومات موجود ہوتی ہیں ان کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

آئی پی (انٹرنیٹ پروٹوکول) ایڈریس

آپ کے آئی ایس پی (انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے) کے بارے مے معلومات جسے کے پی ٹی سی ایل یا برین نیٹ

جس براؤزر کا استعمال کرتے ہوے آپ نے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کیا (جیسے انٹرنیٹ ایکسپلورر یا فائر فاکس)
کس وقت آپ نے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کیا اور کن پیجز کو وزٹ کیا

کوکیز اور ویب بیکن

ہم اپنی ویب سائٹ پر جانے پر معلومات کو ذخیرہ کرنے کے لئے کوکیز استعمال کرتے ہیں، جیسے آپ کی ذاتی ترجیحات. اس میں آپ کو صرف ایک بار آپ کے دورے میں پاپ اپ دکھایا جا سکتا ہے، یا ہماری کچھ خصوصیات، جیسے فورمز میں لاگ ان کرنے کی صلاحیت- ہم پاکستانی پریس پر تیسرے فریق کے اشتہارات کا استعمال کرتے ہیں اپنی ویب سائٹ کے اخراجات برداش کرنے کے لئے- ان میں سے بعض مشتہرین ہماری ویب سائٹ پر اپنی ٹیکنالوجی کا استمال کرتے ہیں اور کوکیز اور ویب بیکن کا استمال کرتے ہیں