دلچسپ وعجیب

بھارتی خاتون نے عین وقت پر گنجے دلہا سے شادی کرنے سے انکار کر دیا

dulhan ka shadi say inkar

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے ایک گاؤں میں گزشتہ روز ہونے والی شادی کی ایک تقریب میں اس وقت دلچسپ و عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب دلہن نے عین موقع پر شادی سے انکار کر دیا۔ دلہن کا انکار تو اپنی جگہ لیکن اس کے بعد دولہے …

» مزید پڑھیں