ہمارے بارے میں

پاکستانی پریس ڈاٹ کوم پاکستان کی سب سے بڑی اردو نیوز ویب سائٹ ہے- پاکستانی پریس ڈاٹ کوم اپنے قارئین کے لیا شب وروز پاکستان سمیت دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں لاتی ھے- ہمارا نظریہ اور مقصد اپنے ریڈرز کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے باخبر کرنا ھے- اس کے علاوہ اپنے ریڈرز کی معلومات اور تفریح کے لئے مشہور صحافیوں کے معلوماتی اور دلچسپ آرٹیکلز اور روزمرہ زندگی کے طبی مسائل کے حل کے لئے تجربہ کار حکیموں اور ڈاکٹرز کے اعلی مشورے ہماری بنیادی ترجیح ھیں-