دوسری بیوی کا اعتراف کرنا مہنگا پڑ گیا ،سعد رفیق کی پہلی بیوی کے اقدام نے سابق وفاقی وزیر کو ہکا بکا کردیا

saad rafique ka aitraaf
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی دوسری شادی کا انکشاف کرتے ہی پہلی بیوی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 63,62 کی زد میں آنے سے بچنے کے لیے سیاسی رہنما سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں حرا شفق سے اپنی دوسری شادی کو ظاہر کیا. سیاسی رہنماؤں کو کاغذات نامزدگی میں وہ چیزیں بھی سامنے لانی پڑ رہی ہیں جو انہوں نے عرصے سے چھپائی ہوئیں تھیں ۔ان میں سے ہی ایک سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیں جنہوں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تو اپنی دو بیویوں کا اعتراف بھی کر لیا۔خواجہ سعد رفیق نے کاغذات نامزدگی میں حرا شفق نامی خاتون کو اپنی دوسری بیوی ڈکلئیر کیا جو انکو مہنگا پڑ گیا۔جس کے بعد غزالہ سعد نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔

یہ خبربھی پڑھیں

zanib rape case

سزائے موت ختم، فیصلے میں نرمی۔۔زینب قتل کیس کے مجرم سیریل کلر عمران بارے ایسی خبر آگئی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگاکہ ایسا بھی کبھی ہو سکتا ہے

  لاہور(آئی این پی ) قصور کی ننھی زینب کے قاتل عمران نے لاہور ہائی …