صادق سنجرانی سینٹ کے چیرمین منتخب

senate election
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نون لیگ کا دوسری سیاسی جوماعتوں کے ساتھ کیا ہوا سیاسی اتحاد بی کم نہ آیا- یاد رہے کے سینٹ الیکشن میں جوماعت اسلامی اور جے یو ائی ف نے بے مسلم لیگ نون کا ساتھ دیا تھا- لیکن پھر بی مسلم لیگ نون کو سینٹ کے انتخابات مے شکست کا سامنا کرنا پڑا- پاکستان کی تاریخ مے پہلی دفع بلوچستان سے سینٹ کا چیرمین منتخب. ٹوٹل ١٠٣ ووٹ ڈالے گئے جن مئی سے ٥٧ صادق سنجرانی کو ملے اور پاکستان مسلم لیگ کے راجہ ظفر الحق کے حصے مے ٤٦ ووٹ آے

یہ خبربھی پڑھیں

عمران خان ہمیں جلسے کرنے کی اجازت دیں ، ہم ان کو بتائیں گے کہ جلسے جلوس کیا ہوتے ہیں ، خرم شیر زمان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما اوررکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان …