مریم نواز اجائیدادیں بنانے کیلئے اپنے شوہر کیپٹن(ر)صفدر کو استعمال کرتی ہیں،معروف صحافی کا دعویٰ

Maryam Nawaz

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ مریم صاحبہ مال بنانے کے لئے مریم صفدر بن جاتی ہیں جبکہ جلسو ں میں مظلوم بننے کے لئے مریم نواز بن جاتی ہیں۔اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لندن میں جائیدادیں بنا رہی تھیں تب ان کا ناممریم صفدر تھا۔لیکن جب بھی ان کو مظوم بننا ہوتا ہے تو وہ مریم نواز بن جاتی ہیں۔جب کہ جلسوں میں بھی عوام کی ہمدردی بٹورنے کے لئے مریم نواز بن جاتی ہیں۔واضح رہے کہ مریم نواز آج کل اپنے والد سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کیساتھ انتہابی مہم پر ہیں اور عوامی جلسوں سے خطاب کرتی ہیں ۔اس موقع پر انہیں بہت پذیرائی بھی مل رہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.